میاں نواز شریف عجیب کیفیت کا شکار ہیں ، مولانا فضل الرحمان حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر چکے ہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 دسمبر 2017 11:12

میاں نواز شریف عجیب کیفیت کا شکار ہیں ، مولانا فضل الرحمان حکومت سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آج کل نواز شریف عجیب کیفیت کا شکار ہیں۔ مزید یہ کہ مولانا فضل الرحمان نے ہر صورت حکومت سے علیحدگی اختیار کرنی ہے جس کا وہ فیصلہ کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

فضل الرحمان ہوا دیکھ رہے ہیں کہ میں حکومت چھوڑوں یا نہیں چھوڑوں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ایسی صورتحال بنا دی ہے کہ اب اگر فیصلہ ان کے حق میں بھی فیصلہ آجائے تو وہ یہی کہیں گے کہ ہمیں ہرانے کی سازش ناکام ہو گئی ، اور اگر فیصلہ خلاف آئے تو کہیں گے کہ میرے خلاف سازش ہو گئی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :