پروفیسر ڈا کٹر سعید اختر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں فوڈ سائنس پروگروام کی ایکریڈیشن کیلئے نامزد

بدھ 13 دسمبر 2017 01:12

ملتان ۔12دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) ہائر ایجو کیشن کمیشن پاکستا ن کی طرف سے قا ئم کر دہ نیشنل ایگر ی کلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل نے بہا ء الدین زکریا یونیو رسٹی ملتا ن کے انسٹیٹیو ٹ آ ف فوڈ سائنس اینڈ نیو ٹر یشن کے ڈا ئریکٹر پروفیسر ڈا کٹر سعید اختر کو سند ھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈ وجام (حیدرآبا د) میں فوڈ سائنس کے پروگر ام کی ایکر یڈیشن کیلئے نامز د کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر سند ھ زرعی یونیو رسٹی ٹنڈو جا م میں آ فر ہو نے وا لے فوڈ سا ئنس پروگرام کی ایکریڈ یشن کا جائز ہ لینے کیلئے روانہ ہو گئے ۔وہ دو روز سندھ زرعی یونیورسٹی میں قیا م کر یں گے ۔ پروفیسر ڈا کٹر سعید اختر اس دوران وائس چانسلر سندھ ایگری کلچر یونیو رسٹی ٹنڈوجام سے خصوصی ملاقات بھی کر یں گے ۔بہا ء الدین زکر یا یونیو رسٹی اور سندھ ایگر ی کلچر یونیو رسٹی کے درمیان اورک کے حوا لے سے مختلف تحقیقی منصوبو ں میں با ہمی تعاون بھی زیر غو ر لایا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :