ملتان میں موسم ابرآلود اورصبح کے وقت دھند کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 13 دسمبر 2017 01:12

ملتان ۔12دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم ابرآلود اور صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.0اورکم سے کم 7.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 100فیصداورشام 5بجے 72فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح6بجکر59منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :