وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب ترکی میں یروشلم کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کرینگے

مسلم امہ کی قیادت کو غیر معمولی حالات سے نمٹنے کے لئے غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے‘وزیر اعلی کا ٹویٹ

منگل 12 دسمبر 2017 22:25

وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب ترکی میں یروشلم کے حوالے سے غیر معمولی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ترکی میں یروشلم کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گی-ترکی روانگی سے قبل وزیر اعلی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مسلم امہ کی قیادت کو غیر معمولی حالات سے نمٹنے کے لئے غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گی-یہ عالمی امن کا سوال ہے -اس بات میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ فلسطین کو دیوار سے لگانے کی پالیسی پوری دنیا کے امن کو خطرات لا حق کر سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :