ڈی پی او چنیوٹ کی تھانہ صدر میں کھلی کچہری

منگل 12 دسمبر 2017 22:19

چنیوٹ ۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) ڈی پی او چنیوٹ رانا طاہر رحمن کی تھانہ صدر میں کھلی کچہری اس موقع پر انہوں نے سائلین کے مسائل سنیں اور فوری احکامات جاری کئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ رانا طاہر رحمن نے تھانہ صدر نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،انہوں نے لوگوں کے مسائل سنیں اور موقع پر احکامات صادرکیے ،اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی اظہر یعقوب ا ور ایس ایچ او صدر، ایس ایچ او رجوعہ ودیگر انچارج چوکیات بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :