چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید علی شاہ 17دسمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

منگل 12 دسمبر 2017 22:19

لالہ موسیٰ۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ 17دسمبربروز سوموار گجرات کا دورہ کریں گے، سینئر سول جج ایڈمنسٹریشن محمد شعیب عدیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اس موقع پر وہ جوڈیشل کمپلکس کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے ۔