کوئٹہ، گاڑیوں میں تصادم دو افراد زخمی

منگل 12 دسمبر 2017 22:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2017ء) قلعہ عبداللہ میں دو گاڑیوں میں تصادم دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے دو گاڑیوں میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :