ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کا تنازعہ، اسحاق ڈار کی جانب سے راجا ظفر الحق سے تحقیقاتی رپورٹ سے خاتون وزیر کا نام نکالنے کی سفارش
محمد علی منگل 12 دسمبر 2017 21:13
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ اس معاملے کے حوالے سے لندن میں موجود اسحاق ڈار نے خصوصی طور پر ن لیگ کے سینیٹر راجہ ظفر الحق سے رابطہ کیا ہے۔
اسحاق ڈار نے راجہ ظفر الحق سے سفارش کی ہے کہ ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کے حوالے سے بنائی گئی تحقیقاتی رپورٹ سے خاتون وزیر کا نام نکال دیا جائے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کے تنازعے کے حوالے سے زاہد حامد کے علاوہ ن لیگ کی وزیر انوشہ رحمان کا نام سامنے آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.