روپے کی قدر بارے صورتحال آئندہ 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی،

کرنٹ اکائونٹ خسارے کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوئی،گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا پائیڈ کانفرنس سے خطاب

منگل 12 دسمبر 2017 22:00

روپے کی قدر بارے صورتحال آئندہ 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء) گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کے بارے میں صورتحال 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی، کرنٹ اکائونٹ خسارے کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوئی۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو پائیڈ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا کہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑا چیلنج ہے، کرنٹ اکائونٹ خسارے کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپے کے استحکام کے لئے پالیسی بیان جاری کروں گا، روپے کی دقر کے بارے میں صورتحال 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :