وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ہوٹل پر مبینہ فائرنگ کے واقع کی ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی

منگل 12 دسمبر 2017 21:52

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے ہوٹل پر مبینہ فائرنگ کے واقع کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء) صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال لیاری بغدادی کے علاقہ میں ہوٹل پر مبینہ فائرنگ وزیرداخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

فائرنگ میں ملوث عناصر کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے،انہوں نے کہا ہدایت جاری کیں کہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے مجموعی اقدامات کو مذید سخت کیا جائے،علاقہ میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔#

متعلقہ عنوان :