معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے ٹیچر ز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز کو نجی ادا رو ں کو دیا جا سکتا ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

منگل 12 دسمبر 2017 21:48

معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے ٹیچر ز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز کو نجی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء) صو با ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز کے مسائل کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل کیا جا ئے گا اور یہ تجویز بھی زیر غو ر ہے کہ سندھ میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز کو نجی ادا رو ں کو دیا جا ئے۔یہ با ت انہو ں نے منگل کو سندھ ٹیچرز ایجو کیشن ڈیو یلپمنٹ اتھا ر ٹی کے بو ر ڈ آف گو ر نرز کے گیا ر ہو یں اجلا س کی یہا ں ایک مقامی ہو ٹل میں صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی۔

انہو ں نے اس با ت پر اظہا ر افسو س کیا کہ ٹیچرز ٹریننگ ادا رو ں میں داخلہ لینے والو ں کی تعدا د میں کمی ہو رہی ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ان ادا رو ں میں تر بیت لینے والو ں کی انرو لمنٹ بڑ ھا ئی جا ئے۔

(جاری ہے)

اجلا س میں اس با ت کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ ان ادا رو ں میں ٹیچرٹریننگ کیلئے داخلہ لینے والو ں کیلئے ما لی معا ونت کی پا لیسی بنا ئی جا ئے تا کہ ان کی حوصلہ افزا ئی ہو۔

وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ گا ئیڈ اسا تذہ کی تعدا د بڑ ھا ئی جا ئے اور ان سا تذہ کو کلسٹر حب اسکولز میں دیگر اسا تذہ کو تر بیت دینے کی ذمہ دا ر ی دی جا ئے۔انہو ں نے میٹنگ کے شر کا ء کو اتھا ر ٹی کیلئے ما ر کیٹ کی بنیا د پر اعلیٰ تعلیم یا فتہ اور پرو فیشنل عملے کو تعینا ت کر نے کی ہدایت کی۔انہو ں نے مزید کہا کہ سر کا ر ی جا معا ت کو انڈومنٹ فنڈز اسکا لر شپ کیلئے اپنے مستحق طلبا ء کے نا م بھیجنے چا ہئیں اور کو مزید فعا ل بنا یا جا ئے تا کہ اساتذہ کی بہتر تر بیت کی جا سکے۔

اجلا س میں سیکریٹری تعلیم اسکولز اقبا ل حسین درا نی ،ایگزیکٹو ڈائر یکٹر سندھ ٹیچرایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اتھا ر ٹی عبدالمجید بھرٹ ،ڈائریکٹر مشتا ق احمد شا ہا نی ،ڈائریکٹر جنرل پا ئٹ قمر شاہد صدیقی ،چیئرمین حیدرآبا د بو ر ڈ ڈاکٹر محمد میمن اور دیگر ممبرا ن نے بھی شرکت کی۔#

متعلقہ عنوان :