سیالکوٹ،گھریلو ناچاقی پر بیوی کو پھندا دیکر قتل کرنے کی کوشش کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج

منگل 12 دسمبر 2017 21:44

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء) گھریلو ناچاقی پر بیوی کو پھندا دیکر قتل کرنے کی کوشش کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑا میں پولیس نے شفیق کی رپورٹ پر اسکی ہمشیرہ صوفیہ کو گلے پھندا ڈالکر کر قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں اسکے خاوند انوار الحق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :