ساہیوال، گیسٹرو سے 2 افراد جاں بحق ،10ہسپتال دا خل 3کی حالت نازک

منگل 12 دسمبر 2017 21:44

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2017ء) ضلع ساہیوال میں گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق اور 10ہسپتال دا خل ایک عورت اور ایک بچی کی حالت نازک ہے۔

(جاری ہے)

گیسٹرو سے چک 86سکس آر کے حاجی اختر اور چک 144نو ایل کے 65سالہ بے ہو شی کی ھالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گئے جبکہ دیگر 10افراد کو گیسٹرو حملہ کے سبب ہسپتال دا خل کرا یا گیا ہے جن میں ایک عورت سائرہ اور دو بچوں نمرہ 4سالہ اور حفیظ 2سالہ کی حالت نازک ہے ۔شہریوں نے اپیل کی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر گیسٹرو کے تدارک کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :