آئی جی سندھ نے سینئر صحافی کامران رضی کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا ،ڈئی آئی جی سے رپورٹ طلب

منگل 12 دسمبر 2017 20:56

آئی جی سندھ نے سینئر صحافی کامران رضی کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) آئی جی سندھ نے ڈیفنس میں سینئر صحافی کامران رضی کے گھر میں ڈاکو ؤں کے داخل ہونے کی کوشش کی فائرنگ سے ان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :