عوام اور پارلیمنٹ پاک فوج کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک صفحے پرہیں، رضا ربانی
کچھ ہفتوں سے ملک میںیونیفارم کونشانہ بنانے کے واقعات پیش آرہے ہیں،دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے،خطے میں دہشتگردی کے خاتمے تک جدوجہد جاری کھی جائے گی چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
منگل 12 دسمبر 2017 19:40
(جاری ہے)
رضا ربانی نے کہا کہ عوام اور پارلیمنٹ پاک فوج کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک صفحے پرہیں۔انہوں نے کہاکہ کچھ ہفتوں سے ملک میںیونیفارم کونشانہ بنانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
چیئرمین سینیٹ نے مزید کہاکہ عوام،پارلیمنٹ اور پاک فوج دہشتگردی کیخلاف ایک پیج پرہیں۔خطے میں دہشتگردی کے خاتمے تک جدوجہد جاری کھی جائے گی۔واضح رہے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پردہشتگردی کا حملہ ہواہے۔حملے میں پاک فوج کے سیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعید اورسپاہی بشارت نے پاک دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.