مصطفی کمال کا شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید،سپاہی بشارت کی شہادت پر اظہار افسوس

منگل 12 دسمبر 2017 18:15

مصطفی کمال کا شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکنڈ لیفٹیننٹ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2017ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید،سپاہی بشارت کی شہادت پر افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک تعزیت بیان انہوںنے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیںاورقوم کو اپنے محافظوں پہ فخر ہے انہوںنے شہدا کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :