حکومت کاغیرسنجیدہ رویہ فاٹا کے عوام کی بے عزتی ہے ،ْعمران خان

فاٹاکے عوام کواب تک مکمل جمہوری حقوق نہیں دئیے گئے ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی

منگل 12 دسمبر 2017 17:47

حکومت کاغیرسنجیدہ رویہ فاٹا کے عوام کی بے عزتی ہے ،ْعمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2017ء) پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹااصلاحات پرحکومت کاغیرسنجیدہ رویہ فاٹاکے عوام کی بے عزتی ہے ،ْ فاٹاکے عوام نے بہت زیادہ قربانیاں دیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ فاٹاکے عوام کواب تک مکمل جمہوری حقوق نہیں دئیے گئے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کے مکمل نفاذ میں تاخیرسے فاٹا میں بیامنی ہورہی ہے، حکومت فوری طورپرفاٹا اصلاحات کاپیکیج قومی اسمبلی میں پیش کرے ۔

متعلقہ عنوان :