بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

منگل 12 دسمبر 2017 16:58

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) کلر کہار پولیس نے بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اسلام عرف تورا ولد محمد نشان ساکن سرکلاں نے اپنا مکان محمد احسان ولد نور خان ساکن دھرکنہ کو کرایہ پربغیر اندراج تھانہ کرایہ پر دے رکھا تھا۔ سب انسپکٹرپرویز اختر نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :