خیبر پختونخوا،10ماہ میں 2ہزار افراد قتل

رواں سال کے دوران صوبے بھرمیں 32افراد ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے

منگل 12 دسمبر 2017 15:06

خیبر پختونخوا،10ماہ میں 2ہزار افراد قتل
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2017ء) خیبر پختونخوامیں سال رواں کے 10ماہ کے دوران زر ،ْزن اور زمین کے تنازعات پر 2ہزار سے زائد افراد قتل ،ْ2200سے زائد زخمی ہوئے ،ْرواں سال کے دوران صوبے بھرمیں 32افراد ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے ،ْاسی طرح سال 2016ء کے دوران صوبہ بھرمیں زر ،ْزن اورزمین کے تنازعات پر 2100سے زائد افراد قتل جبکہ 2400سے زائد زخمی ہوئے جن میں درجنوں عمربھرکے لئے معذور ہو گئے ہی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال صوبے بھرمیں 83افراد ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں جاں بحق ہوئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :