وزارت پاور ڈویژن نے جوائنٹ سیکرٹری مصدق احمد خان کو نئے ایم ڈی پیپکوکا اضافی چارج دیدیا

منگل 12 دسمبر 2017 15:02

وزارت پاور ڈویژن نے جوائنٹ سیکرٹری مصدق احمد خان کو نئے ایم ڈی پیپکوکا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء) وزارت پاور ڈویژن نے جوائنٹ سیکرٹری مصدق احمد خان کو نئے ایم ڈی پیپکوکا اضافی چارج دیدیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مصدق احمد خان کو ڈاکٹر عامر احمد کی جگہ ایم ڈی پیپکو کا چارج دیا گیا ہے اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عامر احمد ایم ڈی پیپکو تعینات تھے ڈاکٹر عامر احمد کے پاس بھی ایم ڈی پیپکو کا اضافی چارج تھا۔