محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،بالائی علاقوں میں تعطیلات دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 دسمبر 2017 13:20

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،بالائی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2017ء) : محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ میدانی علاقوں میں موجود تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی جبکہ بالائی علاقہ جات میں موجود تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے پیش نظر 23 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :