قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

منگل 12 دسمبر 2017 13:32

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی نے نجی کارروائی کے دن کورم کی نشاندہی کردی‘ کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے کورم کی نشاندہی کردی جس پر گنتی کی گئی اور کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :