فیصل آباد سینٹرل جیل سے سنگین مقدمات میں ملوث قیدیوں کی جعلی کاغذات پر رہائی کا انکشاف
میاں محمد ندیم منگل 12 دسمبر 2017 12:14
(جاری ہے)
سینٹرل جیل سے نصر اللہ نامی منشیات کے قیدی کی قبل از وقت رہائی کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ جیل سےکئی قیدیوں کو مبینہ رشوت ، ریکارڈ میں ہیرپھیر اور جعلی کاغذات بنا کر رہا کیا گیا ہے۔
قیدی نصر اللہ کی رہائی کیلئے 15 لاکھ روپے رشوت لی گئی اور جعلی تعلیمی اسناد بنا کر سزا معافی کے قانون کا فائدہ اٹھایا گیا۔ہوم ڈپارٹمنٹ نے ڈی آئی جی پریزنز لاہور ریجن مبشر احمد کو انکوائری آفیسر مقرر کر کے دو ماہ میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق مزید 6 ایسے قیدیوں کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے جنہیں قبل از وقت رہا کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.