جامعہ کراچی: شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2017 ء‘‘ کا آغاز

پیر 11 دسمبر 2017 22:55

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2017 ء‘‘ کا آغاز ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شعبہ فارئن آرٹس ،آرکیٹیکچر،گرافک ڈیزائن ،ٹیکسٹائل ڈیزائن ،اسلامک آرٹ،میڈیاآرٹس اورانڈسٹریل ڈیزائن کے طلبہ اسٹوڈیوزمیں14 دسمبرتک اپنے شعبہ جاتی پروگرام کے مطابق اپنی کارکردگی پیش کرینگے۔تمام پروگرامز صبح 10:00 تاشام 4:00 بجے تک ایس ٹی سی بلڈنگ شعبہ ویژول اسٹڈیز میں منعقد ہونگے۔