پاکستان پوسٹ کی جانب سے یادگاری ٹکٹ کا اجراء

پیر 11 دسمبر 2017 22:55

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) پاکستان پوسٹ کی جانب سے آغا خان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 10 روپے کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جو کہ 8 دسمبر 2017ء سے پاکستان پوسٹ کے اہم ڈاکخانوں میں یادگاری ٹکٹ کے طور پر دستیاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :