حکومت نے اسمبلی ایجنڈے سے بل واپس لیکرفاٹاعوام سے نفرت کااظہارکیا ،بلاو ل بھٹو

پیر 11 دسمبر 2017 22:37

حکومت نے اسمبلی ایجنڈے سے بل واپس لیکرفاٹاعوام سے نفرت کااظہارکیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسمبلی ایجنڈے سے بل واپس لیکرفاٹاعوام سے نفرت کااظہارکیا قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے فاٹا بل نکالے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے فاٹا کوخیبرپختونخوا میں ضم کرنیکا وعدہ کیا ہوا ہے،فاٹاعوام سے عہدکرتے ہیں قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوامیں ضم کرینگے،آصف زرداری نے اگست 2011ئ میں ایف سی آر میں ترمیم کی تھی،آصف زرداری نیانگریزکاکالاقانون ختم کرکیفاٹامیں پولیٹیکل پارٹیزایکٹ نافذکیا،حکومت نے اسمبلی ایجنڈے سے بل واپس لیکرفاٹاعوام سے نفرت کااظہارکیاہے۔

متعلقہ عنوان :