اٹک،پولیس کا سرچ آپریشن ،متعدد افراد سے اسلحہ بر آمدکرلیا

پیر 11 دسمبر 2017 21:47

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) اٹک پولیس کا سرچ آپریشن ،متعدد افراد سے اسلحہ بر آمدکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس نے سرچ آپریشن ک دوران فریدون ولد اختر جان سے تیس بور پسٹل 7ضرب روند ، عبدالوحید ولد عبدالخالق رائفل رپیٹر 12بور 5ضرب روند، انور علی ولد معصوب جان 7mm،اختر جان مٹہ سوات 30بور پسٹل 6ضرب روندبرآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں دریں اثنا تھانہ سٹی اٹک پولیس نے عاصم علی ولد محمد منشا اور ظاہر شاہ کے خلاف کرایہ دار ی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :