Live Updates

پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ تاحال عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے تیار نہیں: صابر شاکر

muhammad ali محمد علی پیر 11 دسمبر 2017 20:01

پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ تاحال عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے تیار ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 دسمبر2017ء) صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ تاحال عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تاحال عمران خان اقتدار میں آتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔

(جاری ہے)

صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ تاحال عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے تیار نہیں۔

پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ تاحال خاموشی سے تمام صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہے۔ جبکہ دوسری جانب سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ عمرن خان سیاسی غلطیاں نہ کریں تو انہیں اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ جبکہ پیپلز پارٹی چاہے جتنا زور لگا لے، اس کے اقتدار میں آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :