لیسکو کے 50ایس ڈی اوز کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ ،بورڈ کا اجلاس کل ہو گا

پیر 11 دسمبر 2017 19:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 50ایس ڈی اوز کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،بورڈ کا اجلاس کل ( منگل ) ہیڈ کوارٹرز میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ٹیکنیکل چوہدری محمد انور اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں افسران کو گریڈ 18میں اپ گریڈیشن کی منظوری دی جائے گی ۔اپ گریڈ ہونے والے افسران ایڈیشنل ایکسیئن کے عہدے پر فائز ہوں گے اور گریڈ 18کی مراعات حاصل کر سکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :