بی سی سی آئی کی آئی پی ایل کے دوران انٹر نیشنل کرکٹ نہ کرانے کی تجویز

پیر 11 دسمبر 2017 19:19

بی سی سی آئی کی آئی پی ایل کے دوران انٹر نیشنل کرکٹ نہ کرانے کی تجویز
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) نی2020سے آئی پی ایل کے دوران انٹر نیشنل کرکٹ نہ کرانے کی تجویز پیش کردی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں آئی سی سی اجلاس میں بی سی سی آئی نے نظر ثانی شیڈول کے ساتھ تمام دیگر بورڈز کویہ منصوبہ پیش کیا کہ وہ مئی، اپریل میں آئی پی ایل کے دوران اپنے کھلاڑیوں کو کسی بھی باہمی سیریز سے آزاد کر دیں۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے علاوہ تمام بورڈ زنے تجویز پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔۔