وزیراعلیٰ شہباز شریف کاسابق وفاقی وزیر ملک نعیم خان اعوان کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 11 دسمبر 2017 19:05

وزیراعلیٰ شہباز شریف کاسابق وفاقی وزیر ملک نعیم خان اعوان کے انتقال ..
لاہور۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر ملک نعیم خان اعوان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :