چکوال، بجلی بندرہے گی

پیر 11 دسمبر 2017 19:05

چکوال۔ 11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق سالانہ مینٹیننس پروگرام کے سلسلے میں 132kv چکوال گرڈاسٹیشن سے درج ذیل فیڈرزپر شیڈول کے مطابق بجلی بندرہے گی - 12دسمبر مینگن،کریالہ،مین بازار 13 دسمبر میگن،لائن پارک اور14 دسمبرکریالہ اور سرپاک فیڈرز پر صبح 09:00 تا 1:00 بجے دن بجلی بند رہے گی - صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحال ہوسکتی ہی-

متعلقہ عنوان :