شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل فیوچرز ٹینس چیمپین شپ کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے کل پریس کانفرنس ہو گی

پیر 11 دسمبر 2017 18:54

شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل فیوچرز ٹینس چیمپین شپ کے انعقاد اور تیاریوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2017ء) شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل فیوچرز ٹینس چیمپین شپ کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے کل (منگل ) کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پریس کانفرنس ہو گی ۔

(جاری ہے)

شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل فیوچرز ٹینس چیمپین شپ کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر اور فرحت اللہ بابر چیمپین شپ کے حوالے سے دن ایک بجے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پریس کانفرنس کریں گے۔ چیمپین شپ کا با ضابطہ آغاز 18دسمبر سے ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :