گورنر سندھ کامسعود احمد برکاتی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر 11 دسمبر 2017 18:40

گورنر سندھ کامسعود احمد برکاتی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے ملک کے نامور ادیب و مصنف مسعوداحمد برکاتی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :