وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی( کل )کھلی کچہری میںلیسکو صارفین کے مسائل سنیں گے

پیر 11 دسمبر 2017 18:37

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی( کل )کھلی کچہری میںلیسکو صارفین ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کل بروز ( منگل ) کو صبح 10بجے لیسکو صارفین کے مسائل کے حل کیلئے کُھلی کچہری لگائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس کچہری میں عوام کے بجلی بلوں اور دیگر امور سے متعلق شکایات کی شنوائی ہو گی تاکہ عوام کے مسائل کا فوری اور بروقت ازالہ کیا جا سکے ۔چیف ایگزیکٹو لیسکو سید واجد علی کاظمی سمیت لیسکو کے دیگر افسران بھی موجود ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :