سپیکر قومی اسمبلی کی وقفہ سوالات کے دوران جواب نہ آنے پر سیکرٹری سیفران کو تین دن کے لئے معطل کرنے کی سفارش

پیر 11 دسمبر 2017 18:37

سپیکر قومی اسمبلی کی وقفہ سوالات کے دوران جواب نہ آنے پر سیکرٹری سیفران ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری سیفران کو تین دن کے لئے معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سوالوں کے جواب نہ آنے پر سپیکر قومی اسمبلی نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ وزیراعظم سے سیکرٹری سیفران کو تین دن کے لئے معطل کرنے کی سفارش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :