مین ہٹن میں دھماکے کی اطلاع، امدادی ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 18:00

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 دسمبر 2017ء): نیویارک کے علاقہ مین ہٹن میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مین ہٹن میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ تاحال دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہونے والے نقصان سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔