وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کا دورہ سیالکوٹ موسم کی خرا بی کے باعث ملتوی

پیر 11 دسمبر 2017 17:44

وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کا دورہ سیالکوٹ موسم کی خرا بی کے باعث ملتوی
اسلا آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) وزیر اعطم شاہد خاقان عباسی کا دورہ سیالکوٹ موسم کے آبرآلودگی کے باعث ملتوی کردیا گیا آگر آج بروز منگل موسم ٹھیک ہوا تو پھر دورہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پیر کے روز سیالکوٹ میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل کا فتتاح کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے شاہد خاقان عباسی کا دورہ سیالکوٹ ملتوی کردیا گیا جو کہ امکان ہے کہ اگر کل بروز منگل موسم ٹھیک ہوا تو وزیر اعظم سیالکوٹ کا دورہ کرینگی

متعلقہ عنوان :