سعودی فوج مشرق وسطی کی پانچویں طاقتور ترین فوج بن گئی
مشرق وسطی کے ممالک کی 5 طاقتور ترین افواج ہیںترکی پہلے ،مصر دوسرے ،اسرائیل تیسرے ،ایران چوتھے نمبر پر
پیر 11 دسمبر 2017 16:25
(جاری ہے)
مصر کے بحری بیڑے میں 319جہاز ہیں۔ مصر کی آبادی 94ملین سے زیادہ ہوچکی ہے۔
اس کے ریزرو اور برسر ملازمت فوجیوں کی تعداد 13لاکھ ہے۔ مشرق وسطی کی تیسری بڑی فوج اسرائیل کی ہے۔ اس کے پاس 652جنگی طیارے، 143 ہیلی کاپٹر، 2620ٹینک، 10ہزار سے زیادہ بکتر بند گاڑیاں، 650خود کار توپیں،300فیلڈ توپیں اور 48میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔ اسرائیلی بحریہ میں 65جہاز ہیں۔ آبادی 60لاکھ ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فوجیوں کی تعداد 7لاکھ18ہزارہے۔ مشرق وسطی کی چوتھی طاقتور ترین فوج ایران کی ہے اس کے پاس 477لڑاکا طیارے ، 126ہیلی کاپٹر 1616ٹینک، 1300بکتر بند گاڑیاں، 320خود کار توپیں، 2ہزار سے زیادہ عام توپیں اور 1400میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔ ایرانی بحریہ میں 398جہاز ہیں۔ آبادی 82ملین ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فوجیو ںکی تعداد 9لاکھ 34ہزار ہے۔ سعودی فوج مشرق وسطی کی پانچویں بڑی فوج ہے۔ اسکے پاس 790جنگی طیارے ، 227ہیلی کاپٹر ، 1100سے زیادہ ٹینک، 4500بکتر بند گاڑیاں، 524خود کار توپیں، 432فیلڈ توپیں اور 322میزائل لانچنگ پیڈ ہیں۔سعودی بحریہ میں 55جہاز ہیں۔ آبادی 28ملین ہے۔ برسر ملازمت اور ریزرو فور س کے فوجیوں کی تعداد 2لاکھ56ہزار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.