میانوالی میں سکول وین اور ڈالہ کے درمیان تصادم میں 9 طالبات زخمی ،ْدو کی حالت نازک

پیر 11 دسمبر 2017 15:14

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) میانوالی میں سکول وین اور ڈالہ کے درمیان تصادم میں 9 طالبات زخمی ہو گئیں جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ملتان روڈ پر ٹول پلازاکے قریب پیش آیا جس میں دونوں ڈرائیورز بھی زخمی ہوگئے اور تمام زخمیوں ہسپتال کو منتقل کر دیاگیا،حادثے میں 9 طالبات زخمی ہوئیں جن میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :