امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ،ْاعزاز چوہدری

پیر 11 دسمبر 2017 15:14

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدر ی نے کہاہے کہ امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔

(جاری ہے)

پاکستانی سفیر اعزاز احمد نے واشنگٹن میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔انہوںنے کہاکہ یہ پاکستان، امریکا اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہے کہ ہم افغانستان میں نئی سیاسی مصالحت چاہتے ہیں اور اس کے لیے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :