یوٹیوب پر کھلونوں کی ریویو ویڈیوز بنا کر سالانہ 11 ملین ڈالر کمانے والا 6 سالہ بچہ
سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 13:45
(جاری ہے)
جی ہاں! 6 سالہ بچہ یو ٹیوب پر کھلونوں کے ریویوز کی ویڈیوز بناتا ہے جس سے اسے سالانہ 11 ملین ڈالرز حاصل ہو جاتے ہیں، ToysReview کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والا یہ ننھا میزبان ریان اس وقت کروڑ پتی ہے۔
فوربز کے مطابق ریان کا نام یوٹیوب پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔ یہ چینل تب شروع ہوا جب 4 سالہ ریان نے یوٹیوب پر کھلونوں کے ریویوز کی ویڈیوز دیکھتے ہوئے اپنے والدین سے سوال کیا کہ وہ ایسی ویڈیوز کیوں نہیں بنا سکتا؟ جس کے بعد ایک چینل بنایا گیا ، جہاں ریان کے کم و بیش 10 ملین سبسکرائبرز ہیں۔ریان کو یوٹیوب سے پیسے کمانے والی کم عمر ترین شخصیات میں سے ایک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.