اداکارہ فرزانہ تھیم نے ریحام پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل سائن کر لی

پیر 11 دسمبر 2017 13:09

اداکارہ فرزانہ تھیم نے ریحام پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل سائن کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم نے ریحام پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل سائن کر لی جس کی دیگر کاسٹ میں دتہ ڈیوڈ ، سومیہ اور اکرم خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر عابد خان ہیں اور اسکی ریکارڈنگ جنوری میں شروع کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :