نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ متفقہ طورپر اقوام ..
تازہ ترین : 1

نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ متفقہ طورپر اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کے بیورو کا مندوب منتخب

نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ متفقہ ..
ْ نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2017ء) کینیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر اور نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ کو متفقہ طورپر اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کے بیورو کا مندوب منتخب کیا گیا ہے ۔انہیں ایشیاء بحر الکاہل گروپ نے اس عہدے کیلئے نامزد کیا گیا تھا ۔یہ انتخاب ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی اور علاقائی کوششوں میں پاکستان کے فعال کر دار کا اعتراف ہے۔پاکستان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس نے یو این ای اے کیلئے ’’آلودگی سے پاک سیارے ‘‘کا موضوع تجویز کیا تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 12:41:38

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :