قطر میں برطانوی گلوکار ڈینیلا کی موت کی تحقیقات جاری
وہ محض 6دن پہلے ہی برطانیہ سے قطر پہنچی اور اس کی لاش ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہو ئی ڈینیلا نے برطانیہ میں کام تلاش کرنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد قطر جانے پر مجبور ہوئی تھی
پیر 11 دسمبر 2017 11:50
(جاری ہے)
اس کے بعد ڈینیلا نے برطانیہ میں کام تلاش کرنے کی کوشش کی جس میں ناکامی کے بعد وہ قطر جانے پر مجبور ہو گئی۔
ڈینیلا ایک بچے کی ماں بھی تھی۔ اس کے دوستوں نے مزید بتایا ہے کہ پہلے بھی ڈینیلا کو کئی دماغی دورے پڑ چکے تھے اور اب بھی ممکنہ طور پر اس کی موت کی وجہ اس کا برین ٹیومر ہی ہو سکتا ہے۔وہ مالی مسائل سے دوچار ہونے کے باعث شدید ذہنی دبائو کا شکار بھی ہو چکی تھی۔رپورٹ کے مطابق ڈینیلا نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے انٹرکانٹی نینٹل کے ساتھ 6ماہ کا معاہدہ کیا تھا جس کے تحت اسے ہوٹل کے مہمانوں کے سامنے پرفارم کرنا تھا۔ اس کے ایک دوست نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ’’کیا ڈینیلا کو وہ مالی امداد ملی جس کی اسے اشد ضرورت تھی۔ مجھے یقین ہے کہ اگر اس کی مالی امداد واپس نہ لی جاتی تو وہ آج ہم میں موجود ہوتی۔ میرے خیال میں طویل سفر، ذہنی دبائو اور مالی مسائل کی پریشانی اس کی موت کے اسباب ہیں۔‘‘ قطر میں ڈینیلا کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.