اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا5واں کانووکیشن (آج ) ہوگا

پیر 11 دسمبر 2017 11:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا پانچواں کانووکیشن (آج) منگل کو منعقد ہوگا۔ کانووکیشن میں گریجویٹس کو ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیں گے۔کانووکیشن کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔