جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس آج ہوگا

موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا

اتوار 10 دسمبر 2017 22:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2017ء) جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی کا غیر معمولی اور ہنگامی اجلاس 11 دسمبر کو منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور انتخابات 2018 ء کے حوالے سے جماعت اسلامی کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :