ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتا ن کے زیر اہتمام ہیلتھ کنونشن کی اختتامی وتقسیم انعامات کی تقریب (آج) منعقدہوگی

اتوار 10 دسمبر 2017 22:40

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتا ن کے زیر اہتمام ہیلتھ کنونشن کی اختتامی وتقسیم انعامات کی تقریب مورخہ 11 دسمبر بروز سوموار12 بجے دن رضا ہال میں منعقد ہو گی،جس کے مہمان خصوصی کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ ہوں گے۔