صباء قمر برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرتے گر پڑیں

اتوار 10 دسمبر 2017 22:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) معروف اداکار و ماڈل صباء قمر برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرتے گر پڑیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں برائیڈل فیشن ویک شو کے 15ویں سیزن کے اختتامی تقریب کے دروان اداکارہ صبا قمر بھاری بھرکم لباس کے ساتھ کیٹ واک کرتے ہوئے لڑ کھڑا کر گر پڑیں ۔