Live Updates

عمران خان بہت جلد پوچھتے پھریں گے ،ْ مجھے دھرنوں پر کیوں بھیجا ،ْآصف کرمانی

عمران خان کو ان کے چپڑاسی شیخ رشید نے بھی اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا ،ْ بیان

اتوار 10 دسمبر 2017 21:10

عمران خان بہت جلد پوچھتے پھریں گے ،ْ مجھے دھرنوں پر کیوں بھیجا ،ْآصف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان بہت جلد پوچھتے پھریں گے مجھے دھرنوں پر کیوں بھیجا ،عمران خان کو ان کے چپڑاسی شیخ رشید نے بھی اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ عوام صرف نواز شریف کو ھی اپنا لیڈر اور مسیحا مانتے ہیں۔2018 کا الیکشن مخالفین کے لئے واٹر لو کا میدان ثابت ہو گا۔انھوںنے کہاکہ عمران خان بہت جلد پوچھتے پھریں گے " مجھے دھرنوں پر کیوں بھیجا "،عمران خان کو ان کے چپڑاسی شیخ رشید نے بھی اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا،عمران خان نے کے پی کے کے عوام کو دھوکہ دیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :